ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی

تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور تیرہویں حکومت کے کابینہ کے اراکین نے آج بروز منگل کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

ارنا رپورت کے مطابق، ایرانی صدر "سید ابراہیم رئیسی" اور تیرہویں حکومت کے اراکین نے آج بروز منگل کو شہدا "علی رجائی" "محمد جواد باہنر" کی شہادت کی برسی اور حکومت کے ہفتے کے موقع پر بانی سلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے حسینیہ میں ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .